16 جون 2010 - 19:30

تحریک جہاد اسلامی نے فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کو صہیونی ریاست کا حامی قراردیاہے ۔

لبنان میں تحریک جہاد اسلامی کے نمایندے نے العالم سے گفتگو کرتےہوئے فلسطینی انتظامیہ صہیونی ریاست کے ساتھ انٹلجنس تعاون کرکے نیز مجاھدین کو گرفتارکرکے صہیونی ریاست کی حمایت کرنےوالی انتطامیہ میں تبدیل ہوچکی ہے  ابوعماد الرفاعی نے کہا کہ فلسطینی انتظامیہ کا صہیونی ریاست سے امید لگانا ملت فلسطین کے لئے بے نتیجہ رہے گا۔ انہوں نے فلسطینی قوم سے کہا کہ صہیونی ریاست کے خلاف مزاحمت جاری رکھے اور اپنے حقوق کی باز یابی کے لئے کوشش کرے ۔

۔۔۔۔۔

/110